![]() |
|
News & Updates Current issues of the world....... and your views News & Updates |
Thread Title پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سمری پNews & Updates |
![]() |
Thread Starter | sobiaanjum | Replies | 1 | Views | 1129 |
![]() ![]() ![]() | share topic |
|
Thread Tools |
#1
|
|||
|
|||
![]() ![]() اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہے۔
میڈیا کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 23 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 41 پیسے سستا کرنے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن سمری پر غور کے بعد اسے وزارت خزانہ کو بھجوائے گی جو قیمتوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
__________________
Sindhi News |
Sponsored Links |
#2
|
||||
|
||||
![]() بہت اچھی انفارمیشن ہے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں مگر یہ لوگ دو روپے پیٹرول سستا کر دیتی ہے مگر پندرہ دن کے بعد پانچ روپے مہنگا کر دیتے ہیں پہلے تو عوام کو خوش کر تے ہیں بعد میں یہ ان کی کھال ادھڑ دیتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ |
![]() |
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پاکستانی ٹیم 1992 والی نہیں، ورلڈ کپ 2015 کے کوارٹ | Rania | Sports | 4 | 02-07-2015 09:53 PM |
کسی اینیمیٹیڈ پکچر میں تدوین کرنے کا طریق | Ladla Pathan | Adobe | 18 | 07-23-2013 05:47 PM |
کمپیوٹر میں ڈسک کلین اپ کا کیا کام ہوتا ہے؟ | king nasir | Tips & Tricks | 5 | 05-12-2013 09:16 PM |
پرسنل کمپیوٹر سے آئی پیڈ تک کا سفر ضرور دیک | *QAMAR_RK* | General Knowledge | 7 | 06-11-2012 08:10 PM |
فلم ڈپارٹمنٹ شایقن کی توجہ حاصل کرنے میں ک | ZIDI RAJPOOT | News & Updates | 2 | 05-24-2012 04:00 PM |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
![]() |
|
![]() |
Thread Tools | |
|