Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Urdu Adab > Urdu Novels > Urdu Kahaniyan
Forgot Password? Join Us!

Urdu Kahaniyan Yahan per Urdu Zaban ki Kahaniya Share ki Jayen Gi.


Thread Title


Aur pir o zidaa hu giya

Urdu Kahaniyan


Reply
Thread Starter IQBAL HASSAN Replies 1 Views 29  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 10-08-2019, 09:12 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 34
Posts: 5,866 -- Threads: 910
Rep Power: 12
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow Aur pir o zidaa hu giya

Sponsored Links

اور پھر وہ زندہ ہو گیا


حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم ایک انصاری نوجوان کی عیادت کے لئے گئے، وہ اپنی بوڑھی ماں کا اِکلوتا بیٹاتھا اور وہ مرض الموت میں مبتلا تھا ، عیادت کے بعد ہم واپس ہونے والے ہی تھے کہ اس کی رو ح قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی۔ہم وہیں ٹھہرگئے، اس کی آنکھیں بند کیں اور اس پر چادر ڈال دی۔اس نوجوان کی بوڑھی ماں ہمارے قریب ہی کھڑی تھی، ہم نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا : '' یہ جو مصیبت تجھ پر آن پڑی ہے اللہ عزوجل کی رضا کی خاطر اس پر صبر کر ۔'' یہ سن کر وہ بڑھیا کہنے لگی:'' کیا ہوا، کیا میرا بیٹا مرگیا ؟'' ہم نے کہا :''جی ہاں ۔''اس نے کہا:'' کیا تم سچ کہہ رہے ہو؟''ہم نے کہا:''ہم سچ کہہ رہے ہیں،واقعی تمہارے بیٹے کا اِنتقال ہوچکا ہے۔''یہ سن کر اس بوڑھی عورت نے دعا کے لئے اپنے ہاتھ آسمان کی طر ف بلند کئے اور بڑی آہ وزاری سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اس طر ح عرض گزار ہوئی : '' اے میرے پروردگار عزوجل !میں تجھ پر ایمان لائی اور تیرے محبوب رسو ل صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی طرف میں نے ہجرت کی ،مجھے تیری ذات سے اُمیدِ واثق ہے کہ تُو ہر مصیبت میں میری مدد کریگا۔اے پروردگارعزوجل !آج کے دن مجھ پر (میرے بیٹے کی جدائی کی) مصیبت کا بو جھ نہ ڈال ۔''حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، ابھی وہ بڑھیااپنی دعا سے فارغ بھی نہ ہونے پائی تھی کہ اس کے مردہ بیٹے کے منہ سے کپڑا ہٹ گیا اور وہ (مسکراتا ہوا) اٹھ بیٹھا اور پھر ہم سب نے مل کر کھانا کھایا۔'' (اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..اور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی صلی اللہ تعالی عليہ وسلم) ؎ ہاتھ اُٹھتے ہی بر آئے ہر ُمدَّعا وہ دعاؤں میں مولیٰ اثر چاہے
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 10-11-2019, 01:42 PM
shamim khan's Avatar
shamim khan shamim khan is offline
Senior Member
 
Join Date: Jun 2011
Location: delhi india
Age: 29
Posts: 845 -- Threads: 180
Rep Power: 9
shamim khan is on a distinguished road
Default Re: Aur pir o zidaa hu giya

Quote:
Originally Posted by IQBAL HASSAN View Post
اور پھر وہ زندہ ہو گیا


حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم ایک انصاری نوجوان کی عیادت کے لئے گئے، وہ اپنی بوڑھی ماں کا اِکلوتا بیٹاتھا اور وہ مرض الموت میں مبتلا تھا ، عیادت کے بعد ہم واپس ہونے والے ہی تھے کہ اس کی رو ح قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی۔ہم وہیں ٹھہرگئے، اس کی آنکھیں بند کیں اور اس پر چادر ڈال دی۔اس نوجوان کی بوڑھی ماں ہمارے قریب ہی کھڑی تھی، ہم نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا : '' یہ جو مصیبت تجھ پر آن پڑی ہے اللہ عزوجل کی رضا کی خاطر اس پر صبر کر ۔'' یہ سن کر وہ بڑھیا کہنے لگی:'' کیا ہوا، کیا میرا بیٹا مرگیا ؟'' ہم نے کہا :''جی ہاں ۔''اس نے کہا:'' کیا تم سچ کہہ رہے ہو؟''ہم نے کہا:''ہم سچ کہہ رہے ہیں،واقعی تمہارے بیٹے کا اِنتقال ہوچکا ہے۔''یہ سن کر اس بوڑھی عورت نے دعا کے لئے اپنے ہاتھ آسمان کی طر ف بلند کئے اور بڑی آہ وزاری سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اس طر ح عرض گزار ہوئی : '' اے میرے پروردگار عزوجل !میں تجھ پر ایمان لائی اور تیرے محبوب رسو ل صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی طرف میں نے ہجرت کی ،مجھے تیری ذات سے اُمیدِ واثق ہے کہ تُو ہر مصیبت میں میری مدد کریگا۔اے پروردگارعزوجل !آج کے دن مجھ پر (میرے بیٹے کی جدائی کی) مصیبت کا بو جھ نہ ڈال ۔''حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، ابھی وہ بڑھیااپنی دعا سے فارغ بھی نہ ہونے پائی تھی کہ اس کے مردہ بیٹے کے منہ سے کپڑا ہٹ گیا اور وہ (مسکراتا ہوا) اٹھ بیٹھا اور پھر ہم سب نے مل کر کھانا کھایا۔'' (اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..اور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی صلی اللہ تعالی عليہ وسلم) ؎ ہاتھ اُٹھتے ہی بر آئے ہر ُمدَّعا وہ دعاؤں میں مولیٰ اثر چاہے
beshaq dua dill se ki jaye to zaroor qubool hoti he
Reply With Quote
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Me bhi vip ban giya \\// HaMi_SofT_ChamP \\// News and Announcements 20 12-14-2011 05:10 PM


Tags
aur pir o zidaa hu giya, by iqbal hassan.www.itilm.com


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
IQBAL HASSAN, shamim khan
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2019, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2019, Itilm.com, All Rights Reserved