Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Urdu Adab > Urdu Poetry
Forgot Password? Join Us!

Urdu Poetry Urdu adab se aap ka intikhab.


Thread Title


تمہاری جیت لکھوں گی

Urdu Poetry


Reply
Thread Starter shaan Replies 1 Views 31  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 02-01-2020, 02:18 AM
shaan's Avatar
shaan shaan is offline
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Posts: 412 -- Threads: 137
Rep Power: 10
shaan is on a distinguished road
Lightbulb تمہاری جیت لکھوں گی

Sponsored Links

Name:  index.jpg
Views: 8
Size:  108.8 KB

تمہاری جیت لکھوں گی


تمہاری جیت لکھوں گی اور میں اپنی ہار لکھوں گی
میں جب ناول لکھوں گی تب تمہیں کردار لکھوں گی



میں اپنی زیست میں جاکر تمہیں بیحد سنواروں گی
تمہیں اچھا بنا کر اور میں خود بیکار لکھوں گی



مجھے معلوم ہے یہ کہ یہ سب جھوٹ ہے لیکن
میں ہر اک موڑ پر خود کو تمہیں درکار لکھوں گی



میں لکھوں گی کہ مجھ پے آپ کی سب مہربانی تھی
میں خود کو عام سی تمہیں سرکار لکھوں گی



میں لکھوں گی کہ مجھ سے تم نے اب تک نبھائی ہے
میں خود کو بے وفا اور آپ سے بیزار لکھوں گی



حقیقت عین اس کے الٹ ہی ہے جانتی ہوں پر
میں اپنے آپ کو لیکن تمہارا پیار لکھوں گی



یہ ایک ہی کردار میں سب بھول نہ جائیں
تبھی تو سوچتی ہوں میں تمہیں ہر بار لکھوں گی



میں لکھوں گی کہ مجھ کو آپ سے سب کچھ ملا تھا پر
میں خود اپنی ہی جانب سے تمہیں انکار لکھوں گی



اگر میں ایک ہی کردار میں کچھ لکھ نہ پاٸی تو
میں اس کو بعد میں لکھ کر اور پھر سو بار لکھوں گی



سبھی کردار کا جب فیصلہ ہوگا کہانی میں
میں تم کو زندگی دیکر خودی کو دار لکھوں گی



اور پھر عنوان کو لیکر سبھی سے بحث بھی ہوگی
"تمہاری ذات" ہی عنواں میں آخرکار لکھوں گی


Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 02-02-2020, 08:29 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 34
Posts: 6,139 -- Threads: 969
Rep Power: 13
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow Re: تمہاری جیت لکھوں گی



تمہاری جیت لکھوں گی اور میں اپنی ہار لکھوں گی
میں جب ناول لکھوں گی تب تمہیں کردار لکھوں گی


میں اپنی زیست میں جاکر تمہیں بیحد سنواروں گی
تمہیں اچھا بنا کر اور میں خود بیکار لکھوں گی
----------------------------------------
بہت ہی خوبصورت شاعری کا اشتراک کیا ہے
اس طرح کی مزید عمدہ شرینگ کا انتظار رہے گا
ہمارے ساتھ آ ئی ٹی علم میں شرینگ کرنے کا بےحد شکریہ
امید کرتا ہو کے اپ اسی طرح اچھی اچھی شرینگ کرتے رہو گے
Reply With Quote
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اس واقعہ کو پڑھیں اگر روئیں نہیں تو سمجھ لی shaan Islami Shakhsiyat 1 01-27-2020 06:54 PM
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہی IQBAL HASSAN Urdu Poetry 4 05-16-2014 08:54 AM
بنگلہ دیش میں تھری جی ٹیکنالوجی لانچ مگر پ mohammad shahid General Discussion For Mobile 11 12-14-2013 06:29 AM
برق میں جگنوؤں میں شراروں میں تجھے دیکھا ہ *~*HERO*~* Urdu Poetry 10 07-10-2013 10:41 AM
تم جو ہنستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو *~*HERO*~* Urdu Poetry 10 07-10-2013 10:40 AM



Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
IQBAL HASSAN, shaan
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2020, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2020, Itilm.com, All Rights Reserved