Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Urdu Adab > Urdu Novels > Urdu Kahaniyan
Forgot Password? Join Us!

Urdu Kahaniyan Yahan per Urdu Zaban ki Kahaniya Share ki Jayen Gi.


Thread Title


کتاب کی آپ بیتی

Urdu Kahaniyan


Reply
Thread Starter IQBAL HASSAN Replies 0 Views 94  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 11-02-2019, 10:13 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 34
Posts: 5,952 -- Threads: 952
Rep Power: 12
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow کتاب کی آپ بیتی

Sponsored Links


کتاب کی آپ بیتی


میں ایک کتاب ہوں۔مجھے میرے مصنف نے بڑی محنت کے ساتھ لکھا اور پھر پبلشر نے مجھے کافی ہی خوبصورتی سے چھاپا اور مجھے کسی بک شاپ والے نے خرید لیا۔مجھے جس بک شاپ والے نے خریدا اس بک شاپ کے بلکل سامنے ایک کھلونے اور ویڈیو گیمز کی دکان تھی۔ایک ہفتہ ہوگیا تھا مجھے کسی نے خریدا ہی نہیں تھا۔لیکن سامنے والی دکان (جس میں کھلونے اور ویڈیو گیمز ملتے تھے) میں روز بہت ہی زیادہ رش ہوتا تھا۔میں یہ دیکھ کر حیران رہ جاتی کہ بچے کتابوں کو چھوڑ کر ویڈیو گیمز اور کھلونے خرید رہے ہیں۔وہ چیزیں خرید رہے ہیں جو ان کو تفریح کے علاوہ کچھ نہیں دے گی۔ویڈیو گیمز صرف تفریح دیتی ہیں اور آنکھیں بھی لے لیتی ہیں۔ایک سال ہوگیا تھا مجھے بک شاپ میں۔لیکن مجھے کسی نے نہیں خریدا تھا۔مجھ پر مٹی پڑ گئی تھی۔میں بہت پریشان تھی کہ لوگ علم سے دور کیوں ہورہے ہیں۔ابھی میں یہی سوچ رہی تھی کہ اچانک مجھے ایک چھوٹے بچے کی آواز آئی جو میری طرف اشارہ کرکے کہے رہا تھا۔میں نے یہ کتاب لینی ہے۔میں نے جب یہ سنا تو میں خوشی کے مارے رونے لگی۔میں۔ سوچنے لگی کہ شکر ہے کہ کچھ بچے اب بھی ہیں جنہیں کتاب سے محبت ہے۔اس بچے نے مجھے خریدا اور گھر لے گیا۔میرے اوپر پڑی ہوئی مٹی کو اس نے صاف کیا۔اس نے مجھے پڑھا اور مجھ سے حاصل ہونے والے سبق پر عمل کیا۔وہ جب بھی پریشان ہوتا مجھے پڑھتا اور مجھے اپنے بک سیلف میں رکھ دیتا۔تقریبا بیس سال گزر گئے ہیں میں اب بھی اس بک سیلف میں ہوں۔اور وہ بچہ اب ماشااللہ ڈاکٹر بن گیا ہے۔مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس کے کام آئی۔
Reply With Quote
Sponsored Links
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے smartyounus Masnoon Duain ( Prayers ) 19 11-06-2019 06:49 PM
گلاب کے پھول کی آپ بیتی IQBAL HASSAN Urdu Kahaniyan 0 11-02-2019 10:08 PM
لگی تھی دِل میں، بالآخر زباں تک آ پہنچی DIL JALEY Urdu Poetry 16 01-18-2013 08:10 AM
بھارتی سی بی آئی کوپاکستان سائبرآرمی کی ت* IT.Expert General Knowledge 9 01-02-2013 02:49 PM
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کا آغاز yasir nomi News & Updates 4 07-16-2012 12:54 PM


Tags
by iqbal hassan.www.itilm.com, urdu khani


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 1
IQBAL HASSAN
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2019, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2019, Itilm.com, All Rights Reserved