![]() |
|
Team Members Interview ONLY : Team Members Interview |
Thread Title ITILM GUEST OF THE WEEK(\\//HaMi_SofT_ChamP\\//-- ITILM Moderator)Team Members Interview |
![]() |
Thread Starter | Saifullah Khan | Replies | 39 | Views | 2764 |
![]() ![]() ![]() | share topic |
|
Thread Tools |
#21
|
||||
|
||||
![]() بہت عمدہ حامد بھائی ابھی لگتا ہے کے سب سچ بولا ہے آپ نے ویسے ابھی اور سوال بھی ہیں پر ابھی میں آپ کے جوابات سے بہت خوش ہوا ہوں ابھی ہاتھ ہولا رکھوں گا
|
#22
|
||||
|
||||
![]() Quote:
Quote:
__________________
![]() |
#25
|
||||
|
||||
![]()
nai ji jwab to me ne half hour me de diye the woh to me kahin chala giya tha wahan koi communication nahi thi aap sawal karen
|
#27
|
||||
|
||||
![]()
اچھا جی حامد بھائی ابھی میرے سوال حاضر ہیں
ان کے جواب بھی ایمانداری سے دینے ہیں حامد بھائی آپ یہ بتاو کے آپ کی شادی اگر ایکٹر ریما سے ہو جائے اور وہ آپ کو کہے کام میں کروں گی اور آپ آرام کرو تو آپ کا کیا جواب ہو گا؟ میں ان میں سے آپ کو کس نام سے پکار سکتا ہوں ماجھو گجر شیدا پانڈی بابا قلفی والا اگر آپ کے پاس ایک سو روپیہ ہو اور آپ کی گرل فرنیڈ آپ کو کہے کے مجھ کو فلاں چیز چاہیے تو اور وہ چیز دو سو کی ہے تو آپ ایک سو کے لیے کیا کیا کر سکتے ہو؟ اگر اللہ آپ کو کسی جانور میں کنورٹ کر دے تو آپ کیا بنا پسند کرو گے؟ گدھا بکرا گائے اگر آپ کو رحمان ملک اپنے ساتھ کھانے پہ پر بُلائے تو آپ کون سے کپڑے پہن کر اُس کی دعوت میں جاو گے؟ اگر کوئی لڑکی اچانک آپ کو بھائی کہا دے تو آپ اُس کو کیا نصیت کرو گے؟ اگر آپ کے خواب میں روز ایک خوبصورت لڑکی آ کے آپ کو کہے کے میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں تو کیا آپ وہ خواب روز دیکھنا پسند کرو گے؟ کوئی زندگی کا یاد گار واقعہ باتیں تفصل کے ساتھ؟ زندگی میں کوئی بہادری کا کام کیا؟ کبھی کسی سے ڈر کے بھاگ ہو آپ ؟ میرے خیال سے ان کے جوابات دیں پہلے آپ پھر اور پوچھوں گا ![]() |
#29
|
||||
|
||||
![]() لیجیئے آپ کی پر زور فرمائش پر پر زور سوالات کے ساتھ میں حاضر ہوں.
اب خوش ہو نا؟ میں نے سوچا کہ بد دعائیں نہ دینا شروع ہو جاؤ چلو لو جی سوال:وہ کون سے تین ملک ہیں جن کا نام ہم پین اٹھائے بغیر لکھ سکتے ہیں؟ 1......مصر...2......؟.......3............؟ سوال:چھپکلی چھت پر الٹا کیسے چل لیتی ہے؟ سوال:سر منڈاتے ہی اولے کیوں پڑتے ہیں؟ سوال:وہ کونسا جز ہے جس کی وجہ سے درختوں کے پتے سبز دکھائی دیتے ہیں؟ سوال:راکھ کے ڈھیر میں سے سوئی تلاش کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کونسا ہو سکتا ہے؟ سوال:جلتی پہ تیل کیوں ڈالتے ہیں؟ سوال:چاند پر اگر پلاٹ ملے تو کیا خریدو گے؟ سوال:مریخ پر جانے کا موقع دیا جائے تو؟ سوال:سورج پر جانے کا موقع ملے تو؟ سوال:بارہ مصالحے کون کون سے ہوتے ہیں؟ سوال:حاتم طائی کی قبر کو لات مارنے کی سزا کیا ہو سکتی ہے؟ سوال:کتے کی دم ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟ سوال:کیا آپ سیدھی کر سکتے ہو؟ سوال:دل تو پاگل ہے...پر کیوں؟ سوال:اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟ سوال:وہ کون سی جگہہ ہے جہاں پر چھ مہینے دن اور چھ مہینے رات ہوتی ہے؟ سوال:دو اور دو چار ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سوال:شوہر کی زندگی پہلے ختم ہوتی ہے یا پھر بیوی کی فرمائشیں؟ سوال:بیوی کی ڈانٹ زیادہ زور دار ہوتی ہے یا ساس کی؟ سوال:ماں کی دعا جنت تو ساس کی دعا کیا کہلائے گی؟ سوال:میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیںاگر کسی خوش نصیب کی دو شادیاں ہوں تو کیا اسے رکشہ کہہ سکتے ہیں؟ سوال:جیو چینل والے کہتے ہیں جیو اور جینے دو پھر مرنے کی خبریں زیادہ کیوں آتی ہیں؟ سوال:آج کل بجلی آتی ہے یا پھر جاتی ہے؟ سوال:فال نکالنے کے لییے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ کیا کبوتر نہیں کر سکتا؟ سوال:کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟ سوال:لاہور اگر پنجاب میں نہ ہوتا ہو کہاں ہوتا؟ سوال:چاند کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟ سوال:اگر ایک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو میرا کتنا حصہ نکالو گے؟ سوال:ایک اصطبل میں تین گدھے بندھے ہوئے ہیں. ایک کی عمر ایک سال دوسرے کی عمر دو اور تیسرے کی تین سال ہے اب یہ بتاؤ کے سب سے زیادہ عقل مند ہون ہے؟ سوال:لوگ ذہین لوگوں سے جیلس کیوں ہوتے ہیں؟ سوال:یہ تو نہیں سوچ رہے کہ اتنے سوالات تو میں نے بھی نہیں پوچھے؟ چلو آپ بھی پوچھ لینا سوال:کیا پانی کے اندر رویا جا سکتا ہے؟ سوال:کیا پانی کے اندر غبارے میں ہوا بھری جا سکتی ہے؟ سوال:کیا مچھلی کو پیاس لگتی ہے؟ سوال:پرندے درخت کی ٹہنی پر سوتے ہوئے کیوں نہیں گرتے؟ بس بہت ہیں نا؟ باقی بعد میں سہی ارے رونا نہیں اب 3 دن رہتے ہیں نا آج ہی سب کچھ پوچھ لونگا تو باقی کہاں سے پوچھونگا؟ ہاہاہاہاہاہا پھر حاضر ہونگا نئے ہتھیاروں کے ساتھ
__________________
![]() |
#31
|
||||
|
||||
![]() ابھی آپ نے میرے سوالوں کے جوابات نہیں دیے اس لیے میں اور سوال لے کر آپ کے پیچھے بھاگ رہا ہوں؟
کیا آپ نے کبھی لالچ میں آ کر اپنا نقصان کیا ہے اگر کیا ہے تو اپنا پورہ قصہ بیان کریں؟ آپ رات کو سوتے ہو تو خراٹے تو نہیں مارتے بھابی سے پوچھ کے بتانا؟ زندگی کا وہ لحمہ جس کے لیے آپ نے اللہ پاک سے دُعا کی اے اللہ اب بچا لے پھر نہیں کروں گا؟ وہ خواہش جو پوری ہونا کا آپ انتظار کر رہے ؟ (کہیں انٹرویو کے ختم ہونا کا نہ کہ دینا) پاکستان کا کون سا ماجودہ تہورا آپ کو اچھا نہیں لگتا؟ کون سا پھل آپ کو چھا نہیں لگتا؟ کون سی سبزی اچھی نہیں لگتی؟ کون سے کپڑے پہنا اچھے نہیں لگتے؟ پاکستان کا کون سا سیاستدان آپ کو اچھا لگتا ہے؟ فلموں میں وہ کون سا ویلن ہے جو آپ کی کاپی کرتا ہے؟ اگر آپ کی کُشتی انڈرٹیکر سے ہو جائے تو کون جیتے گا؟ کیا کبھی اپنے چھوٹے بھایئوں کو مارا ہے؟ آپ کے چڈی فرنیڈ کون کون ہیں؟ کس بات پہ سب سے زیادہ غصہ آتا ہے اور کیوں آتا ہے؟ اگر آپ کے فون پر غلطی سے ایک ہزار کا بنلیس آ جائے تو کیا آپ اُس کو واپس کرو گے؟ ویسے میرا دل تو کر رہا ہے ابھی اور سوال پوچھو پر کیا کروں ابھی اور ممبرز کے انٹرویو بھی لینے ہیں اگر اُن نے آپ کا یہ حال دیکھ لیا تو بھاگ جایں گے اس لیے ابھی ان کے جواب دیں آپ کل اور پوچھوں گا سوال |
#32
|
||||
|
||||
![]() اچھا جی حامد بھائی ابھی میرے سوال حاضر ہیں
ان کے جواب بھی ایمانداری سے دینے ہیں ایمانداری سے ![]() حامد بھائی آپ یہ بتاو کے آپ کی شادی اگر ایکٹر ریما سے ہو جائے اور وہ آپ کو کہے کام میں کروں گی اور آپ آرام کرو تو آپ کا کیا جواب ہو گا؟ پہلی بات تو یہ کہ ریما ایکٹر نہیں ایکٹرس ہے اور جہاں تک اسکے ساتھ شادی کا تعلق ہے تو میں جھوٹی تھالی می منہ نہیں مارتا میں ان میں سے آپ کو کس نام سے پکار سکتا ہوں ماجھو گجر شیدا پانڈی بابا قلفی والا حامد فراز ![]() اگر آپ کے پاس ایک سو روپیہ ہو اور آپ کی گرل فرنیڈ آپ کو کہے کے مجھ کو فلاں چیز چاہیے تو اور وہ چیز دو سو کی ہے تو آپ ایک سو کے لیے کیا کیا کر سکتے ہو؟ دکاندار سے ریٹ کم کروا سکتا ہوں ![]() اگر اللہ آپ کو کسی جانور میں کنورٹ کر دے تو آپ کیا بنا پسند کرو گے؟ گدھا بکرا گائے مجھے آپکی برادری میں آنے کا شوق نہیں ہے اگر آپ کو رحمان ملک اپنے ساتھ کھانے پہ پر بُلائے تو آپ کون سے کپڑے پہن کر اُس کی دعوت میں جاو گے؟ شلوار قمیص اگر کوئی لڑکی اچانک آپ کو بھائی کہا دے تو آپ اُس کو کیا نصیت کرو گے؟ میرا بھائیوں والا کان بند ہے اگر آپ کے خواب میں روز ایک خوبصورت لڑکی آ کے آپ کو کہے کے میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں تو کیا آپ وہ خواب روز دیکھنا پسند کرو گے؟ اگر شادی کر لے تب ہاں ![]() کوئی زندگی کا یاد گار واقعہ باتیں تفصل کے ساتھ؟ تفصل کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں زندگی میں کوئی بہادری کا کام کیا؟ آپکی تصویر دیکھی تھی نا کبھی کسی سے ڈر کے بھاگ ہو آپ ؟ نہیں میرے خیال سے ان کے جوابات دیں پہلے آپ پھر اور پوچھوں گا دے دیے |
#33
|
||||
|
||||
![]() لیجیئے آپ کی پر زور فرمائش پر پر زور سوالات کے ساتھ میں حاضر ہوں.
اب خوش ہو نا؟ میں نے سوچا کہ بد دعائیں نہ دینا شروع ہو جاؤ چلو لو جی بھائی میرا انٹرویو ہو رہا ہے میں نے انعامی مقابلے میں حصہ نہیں لیا۔جنکے جواب آتے ہونگے دیدونگا باقی ![]() سوال:وہ کون سے تین ملک ہیں جن کا نام ہم پین اٹھائے بغیر لکھ سکتے ہیں؟ 1......مصر۔۲۔ چین ۳۔ سوال:چھپکلی چھت پر الٹا کیسے چل لیتی ہے؟ جیسے ہم زمین پر چلتے ہیں سوال:سر منڈاتے ہی اولے کیوں پڑتے ہیں؟ تم سر ہی اولوں کے موسم میں منڈواتے ہو سوال:وہ کونسا جز ہے جس کی وجہ سے درختوں کے پتے سبز دکھائی دیتے ہیں؟ کلوروفل سوال:راکھ کے ڈھیر میں سے سوئی تلاش کرنے کا سب سے اچھا طریقہ کونسا ہو سکتا ہے؟ نئی لے لو اتنی مہنگی نہیں ہے سوال:جلتی پہ تیل کیوں ڈالتے ہیں؟ آج کل نہیں ڈالتے کافی مہنگا ہے سوال:چاند پر اگر پلاٹ ملے تو کیا خریدو گے؟ مجھے ابھی تک زمین پر نہیں ملا سوال:مریخ پر جانے کا موقع دیا جائے تو؟ مجھے گھر جانے کا موقع ھفتے بعد ملتا ہے ![]() سوال:سورج پر جانے کا موقع ملے تو؟ میں نے روسٹ ہونا ہے ![]() سوال:بارہ مصالحے کون کون سے ہوتے ہیں؟ جسکو چائے بنانا نہیں آتا اسکو مصالحے کا پوچھ رہے ہو سوال:حاتم طائی کی قبر کو لات مارنے کی سزا کیا ہو سکتی ہے؟ تمہیں نئی ٹائی لیکر دینی پڑیگی سوال:کتے کی دم ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟ تمہارے سپئر پارٹس کے بارے میں میری معلومات کمزور ہیں سوال:کیا آپ سیدھی کر سکتے ہو؟ میں سیدھی اور سیدھا دونوں کر سکتا ہوں سوال:دل تو پاگل ہے...پر کیوں؟ جب تم خود ہی پاگل ہو سوال:اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟ میکے سوال:وہ کون سی جگہہ ہے جہاں پر چھ مہینے دن اور چھ مہینے رات ہوتی ہے؟ قطب پر سوال:دو اور دو چار ہی کیوں ہوتے ہیں؟ میری ریاضی بہت کمزور ہے سوال:شوہر کی زندگی پہلے ختم ہوتی ہے یا پھر بیوی کی فرمائشیں؟ شوہر کی زندگی سوال:بیوی کی ڈانٹ زیادہ زور دار ہوتی ہے یا ساس کی؟ بیوی کی سوال:ماں کی دعا جنت تو ساس کی دعا کیا کہلائے گی؟ ساس دعا بھی دیتی ہے؟ سوال:میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیںاگر کسی خوش نصیب کی دو شادیاں ہوں تو کیا اسے رکشہ کہہ سکتے ہیں؟ نہیں ٹرائی سائیکل سوال:جیو چینل والے کہتے ہیں جیو اور جینے دو پھر مرنے کی خبریں زیادہ کیوں آتی ہیں؟ انکو حکومت جینے نہیں دیتی اور وہ لوگوں کو سوال:آج کل بجلی آتی ہے یا پھر جاتی ہے؟ جب آتی نہیں تو جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سوال:فال نکالنے کے لییے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ کیا کبوتر نہیں کر سکتا؟ تم اپنی نوکری پکی کرنا چاہتے ہو لیکن شیو سینا والے سر قلم کر دینگے سوال:کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟ کیا تو ہوا ہے انٹرویو دے تو رہا ہوں سوال:لاہور اگر پنجاب میں نہ ہوتا ہو کہاں ہوتا؟ سرحد میں چھوٹا لاہور پہلے ہی موجود ہے یہ بھی ہوتا سوال:چاند کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟ میری نظر کمزور ہے سہی نظر نہیں آتا سوال:اگر ایک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو میرا کتنا حصہ نکالو گے؟ اگر آنکھ نہ کھولی تب سوچونگا سوال:ایک اصطبل میں تین گدھے بندھے ہوئے ہیں. ایک کی عمر ایک سال دوسرے کی عمر دو اور تیسرے کی تین سال ہے اب یہ بتاؤ کے سب سے زیادہ عقل مند ہون ہے؟ ویسے اصطبل میں گھوڑے ہوتے ہیں لیکن سب سے عقل مند تم ہی ہو سوال:لوگ ذہین لوگوں سے جیلس کیوں ہوتے ہیں؟ تم مجھ سے کیوں جیلس ہو سوال:یہ تو نہیں سوچ رہے کہ اتنے سوالات تو میں نے بھی نہیں پوچھے؟ نہ نہ ![]() چلو آپ بھی پوچھ لینا سوال:کیا پانی کے اندر رویا جا سکتا ہے؟ ہاں سوال:کیا پانی کے اندر غبارے میں ہوا بھری جا سکتی ہے؟ ہاں مشکل سے سوال:کیا مچھلی کو پیاس لگتی ہے؟ ہاں تبھی تو مرنڈا پیتی ہے سوال:پرندے درخت کی ٹہنی پر سوتے ہوئے کیوں نہیں گرتے؟ وہ ایلفی لگا کر سوتے ہیں بس بہت ہیں نا؟ بس تو نہیں ہے موٹر سائیکل ہے باقی بعد میں سہی جیسے آپکی مرضی ارے رونا نہیں ![]() اب 3 دن رہتے ہیں نا ![]() آج ہی سب کچھ پوچھ لونگا تو باقی کہاں سے پوچھونگا؟ ![]() ہاہاہاہاہاہا ![]() پھر حاضر ہونگا نئے ہتھیاروں کے ساتھ |
#35
|
||||
|
||||
![]() Quote:
![]() |
#36
|
||||
|
||||
![]() ابھی آپ نے میرے سوالوں کے جوابات نہیں دیے اس لیے میں اور سوال لے کر آپ کے پیچھے بھاگ رہا ہوں؟ ملاں کی دور مسجد تک کیا آپ نے کبھی لالچ میں آ کر اپنا نقصان کیا ہے اگر کیا ہے تو اپنا پورہ قصہ بیان کریں؟ اسطرح کی کوئی بات یاد تو نہیں مجھے آپ رات کو سوتے ہو تو خراٹے تو نہیں مارتے بھابی سے پوچھ کے بتانا؟ سردی لگ جائے تو آتے ہیں زندگی کا وہ لحمہ جس کے لیے آپ نے اللہ پاک سے دُعا کی اے اللہ اب بچا لے پھر نہیں کروں گا؟ کئی بار ایسا ہوا ہے وہ خواہش جو پوری ہونا کا آپ انتظار کر رہے ؟ ہیرو کی شادی کا (کہیں انٹرویو کے ختم ہونا کا نہ کہ دینا) پاکستان کا کون سا ماجودہ تہورا آپ کو اچھا نہیں لگتا؟ میلے جنکوعرس کا نام دیا جاتا ہے کون سا پھل آپ کو چھا نہیں لگتا؟ گنڈیری کون سی سبزی اچھی نہیں لگتی؟ بینگن کون سے کپڑے پہنا اچھے نہیں لگتے؟ کالے پاکستان کا کون سا سیاستدان آپ کو اچھا لگتا ہے؟ عمران خان،چوہدری نثار علی خان فلموں میں وہ کون سا ویلن ہے جو آپ کی کاپی کرتا ہے؟ خاکی میں اجے جس سٹایل میںولن آیا ہے اگر آپ کی کُشتی انڈرٹیکر سے ہو جائے تو کون جیتے گا؟ وہ نورا کشتی ہوتی ہے میں بھی جیت سکتا ہوں کیا کبھی اپنے چھوٹے بھایئوں کو مارا ہے؟ ہاں آپ کے چڈی فرنیڈ کون کون ہیں؟ عرفان،ارشد،ذیشان کس بات پہ سب سے زیادہ غصہ آتا ہے اور کیوں آتا ہے؟ غصہ بہت آتا ہے اور ہر غلط بات پر آ جاتا ہے اگر آپ کے فون پر غلطی سے ایک ہزار کا بنلیس آ جائے تو کیا آپ اُس کو واپس کرو گے؟ ہاں اگر کنفرم ہو جائے کہ کسکا ہے ویسے میرا دل تو کر رہا ہے ابھی اور سوال پوچھو پر کیا کروں ابھی اور ممبرز کے انٹرویو بھی لینے ہیں اگر اُن نے آپ کا یہ حال دیکھ لیا تو بھاگ جایں گے اس لیے ابھی ان کے جواب دیں آپ کل اور پوچھوں گا سوال سوال نہیں آتے تو بہانے مت کرو |
#40
|
||||
|
||||
![]()
Thread closed
__________________
![]() ~**~ Chalak Chalak gaii'n aankhen yeh sooch kar aksar ~**~ ~**~ Ke mere Rubb ki hein mujh pe inayatein kiya kiya!~**~ |
![]() |
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ITILM Guest Of The Week Ahmed Bhai (Lovebank) Super Moderator | *~*HERO*~* | Team Members Interview | 45 | 06-20-2011 04:16 PM |
[Poll] ITILM Guest Of The Week | *~*HERO*~* | Chat Zone | 20 | 06-14-2011 01:25 PM |
ITILM Guest Of The Week (Vip) Qamar_RK | *~*HERO*~* | Team Members Interview | 59 | 06-12-2011 04:25 PM |
ITILM Guest of The Week | Saifullah Khan | Chat Zone | 23 | 05-28-2011 01:55 PM |
[Poll] ITILM GUEST OF THE WEEK | Saifullah Khan | Chat Zone | 18 | 05-28-2011 01:41 PM |
Tags |
guest, itilm, moderator, week or or or hamisoftchamp or or or |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
![]() |
|
ღღ ME ღღ, ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
Thread Tools | |
|