![]() |
|
Thread Title سبز چائےکے کتنے کپ پینے چاہیئےHealth & Care |
![]() |
Thread Starter | Rania | Replies | 6 | Views | 291 |
![]() ![]() ![]() | share topic |
|
Thread Tools |
#1
|
||||
|
||||
![]() شکاگو (نیوز ڈیسک) سبز چائے کے صحت کے لئے بےشمار فوائد بیان کئے جاتے ہیں لیکن پہلی دفعہ ایک تحقیق میں وزن کم کرنے کے لئے اس کے اثرات کا م عائنہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں یہ معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے یقیناً وزن میں کمی کرتی ہے لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ روزانہ تقریباً سات کپ پئے جائیں اور وہ بھی کیفین کے جز کے بغیر۔ اینگلا رسکن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق کے لئے 14 صحت مند افراد پر تجربات کئے جن میں سے 7 کو روزانہ سبز چائے کا 571ملی گرام ست دیا گیا جس میں کیفین شامل نہ تھی جبکہ دوسرے گروپ کو اس جزو سے محروم رکھا گیا۔
سائنسدانوں نے معلوم کیا کہ ایک ماہ کے دوران سبز چائے کا استعمال کرنے والوں میں چربی کا تناسب ایک اعشاریہ تین فیصد کم ہوچکا تھا۔ اسی طرح سبز چائے کے توانائی اور کارکردگی پر اثرات کا مطالعہ کیا گیا تو معلوم ہوا اسے استعمال کرنے والوں میں ایک ماہ کے دوران سائیکل چلانے کی کارکردگی میں تقریباً 11 فیصد اضافہ ہوا اور یہ بیس کی بجائے 22کلومیٹر تک بغیر تھکے سائیل چلاسکے۔ یہ تازہ ترین تحقیق انٹرنیشنل سوسائٹی آف سپورٹس نیوٹریشن کے سائنسی جریدے میں شائع کی گئی ہے۔
__________________
![]() |
Sponsored Links |
#2
|
||||
|
||||
![]() بہت خوب جناب
سبز چائے کے حوالے سے بہت عمدہ انفو شیئر کی ہے میں نے بھی کچھ عرصہ استعمال کی تھی لیکن یہ گلےکو خراب کرنے لگ گئی تو میں نے چھوڑ دی اگر اب آپ گارنٹی دیں کہ گلہ خراب نہیں ہو گا تو پھر شروع کر دیتا ہوں جی میں تو ایک بار پیتا تھا دن میں اور اب تو سات بار پھر تو ہوگیا کام ہاہاہاہاہا
__________________
WWW.ITILM.COM
|
#7
|
||||
|
||||
![]() بہت اچھی شیئرنگ کی ہے جا ری رکھیں بہت اچھی انفارمیشن شیئر کی ہے آ پ نے شکریہ |
![]() |
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گردے کی پتھری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری | Rania | Health & Care | 7 | 02-13-2015 01:07 PM |
شین وارن پاکستانی ایمپائر کے پیچھے پڑگئے | UmerAmir | Sports | 7 | 12-26-2013 08:17 PM |
بالوں کے چپچپے پن سے پائیےنجات | M IMRAN | General Knowledge | 6 | 02-08-2013 07:52 PM |
کیا سبز چائے انسانی صحت کے لیے ضروری ہے | ZIDI RAJPOOT | General Knowledge | 25 | 02-03-2013 05:24 PM |
ارے بیچارے یہ چوہے کہاں پھنس گئے | ZIDI RAJPOOT | General Knowledge | 5 | 09-06-2012 12:49 AM |
Tags |
سبز, پینے, چائےکے, چاہیئے, کتنے, کپ |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
![]() |
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
Thread Tools | |
|