Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Urdu Adab > Urdu Novels > Urdu Kahaniyan
Forgot Password? Join Us!

Urdu Kahaniyan Yahan per Urdu Zaban ki Kahaniya Share ki Jayen Gi.


Thread Title


گلاب کے پھول کی آپ بیتی

Urdu Kahaniyan


Reply
Thread Starter IQBAL HASSAN Replies 0 Views 21  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 11-02-2019, 10:08 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 34
Posts: 6,016 -- Threads: 966
Rep Power: 13
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow گلاب کے پھول کی آپ بیتی

Sponsored Links


گلاب کے پھول کی آپ بیتی

میں ایک گلاب کا پھول ہوں ۔ میں سکول کی سب سے خوبصورت کیاری میں لگا ہوا تھا۔ میں سکول کے سب پھولوں سے منفرد اور دلکش تھا۔ جب شبنم کے قطرے مجھ پر گرتے تو سورج کی کرنیں پڑتے ہی موتیوں کی طرح چمکنے لگتے۔ مجھے جو بھی دیکھتا اس کے چہرے پربشاشت کے آثار میسر آتے۔

ایک دن نہم کلاس کی طالبہ نے مجھے میری شاخ سے توڑا اور اپنے بالوں میں سجالیا۔ پہلے تو میں بہت مایوس ہوا۔ لیکن جب دوسری لڑکیوں نے مجھے دیکھ کرمیری تعریف کی تو میں بہت خوش ہوا۔

تھوڑی دیر بعد ہی میں اپنی شاخ سے الگ ہونے کی وجہ سے مرجھا نے لگا۔ جب طالبہ نے یہ دیکھا کہ میں مرجھا رہاہوں تو اس نے مجھے اتار کراپنی کتاب میں رکھ لیا۔

کتاب میں پڑے میرا دم گھٹنے لگا اور میں بالکل سوکھ گیا۔ ایک دن نہم کلاس کی استانی صاحبہ نے کتاب اٹھائی جب انہوں نے میری بوسیدہ حالت کودیکھا توفوراً تمام طالبات کو ہدایت کی کہ وہ پھولوں کو شاخ سے مت توڑیں یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ استانی صاحبہ نے بتایاکہ پھولوں کو شاخ سے نہیں توڑنا چاہیے۔

جس طرح انسان خوراک ، پانی اور ہوا کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا اسی طرح ایک پھول بھی اپنی شاخ بغیر نہیں رہ سکتا۔

اسکے بعد تمام طالبات نے یہ عہد کیا کہ وہ آئندہ پھولوں کو شاخ سے نہیں توڑیں گے۔
Reply With Quote
Sponsored Links
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
آئی پی ایل: پنجاب نے بنگلور کو شکست دی smartyounus Sports 3 05-11-2014 09:19 PM
لگی تھی دِل میں، بالآخر زباں تک آ پہنچی DIL JALEY Urdu Poetry 16 01-18-2013 08:10 AM
مشکلیںآئیں تو پھر اپنا بھی سایہ کٹ گیا lovebank Urdu Poetry 10 12-22-2012 06:35 PM
مشکلیںآئیں تو پھر اپنا بھی سایہ کٹ گیا lovebank Urdu Poetry 6 08-11-2012 11:55 AM
ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے shaan Islam 2 07-19-2011 08:31 PM


Tags
by iqbal hassan, gulab ka phool, www.itilm.com


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 1
IQBAL HASSAN
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2019, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2019, Itilm.com, All Rights Reserved