![]() |
|
Itilm 3rd Anniversary Magazine 2013 Itilm 3rd Anniversary May 18, 2013 |
Thread Title Itilm 3rd Anniversary Magazine 2013Itilm 3rd Anniversary Magazine 2013 |
![]() |
Thread Starter | Humrah | Replies | 40 | Views | 3326 |
![]() ![]() ![]() | share topic |
|
Thread Tools |
#1
|
||||
|
||||
Itilm 3rd Anniversary Magazine 2013
میرے آئی ٹی علم کے پیارے دوستوں مجھے پوری اُمید ہے کہ آپ سب اللہ کے فصل و کرم سےخیریت سے ہوں گے اور آئی ٹی علم سالنامے کا ویٹ کر رہے ہونگے۔۔۔ بھائیوں پچھلی دفعہ کی طرح اس بار بھی آئی ٹی علم ٹیم کی پوری کوشش رہی کہ سالنامہ آپ لوگوں کی اُمیدوں کے مطابق بنے مگر ہم بھی انسان ہیں اور خطا کے پتلے ہیں اس لیے غلطیاں پوسیبل ہیں اس لیے غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت ۔۔۔یہاں میں نے اگر ان دوستوں کا ذکر نہیں کیا جنہوں نے سالنامہ بنانے میں میری بہت مدد کی تو اُن کے ساتھ زیادتی ہو گی۔۔۔ سب سے پہلے میں یونس بھائی اور قیصر بھائی کا بیحد مشکور ہوں جنہوں نے سالنامہ میں بہت مدد کی۔۔ پھر اسحاق بھائی اور زبیر بھائی جنہوں نے ہر موقع پر میری مدد کی اور سالنامے کوتکمیل تک پہنچایا۔۔۔ آخر میں میں اُن دوستوں کا بیحد مشکور ہوں جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود ہمیں آئی ٹی علم سالنامے کے لیے تحریریں بھیجیں۔۔۔ سالنامہ پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ یہاں سے کریں
__________________
![]() Last edited by Humrah; 05-17-2013 at 12:38 AM. |
Sponsored Links |
#13
|
||||
|
||||
Re: Itilm 3rd Anniversary Magazine 2013
واعلیکم السلام
ماشاءاللہ کمال کردیا راحیل بھائی اور اسحاق بھائی نے بہت خوب جناب اس میگزین کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے تمام ممبرز نےبہت ہی پیاری تحریریں بھیجی ہیں آپ تمام ممبرز کو میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت آئی ٹی علم کے لیے نکالا اور تحریریں بھیجیں اور اپنے ننھے مُنے بچوں کی تصویریں بھی بھیجیں۔ اُمید ہے آپ ایسے ہی آئی ٹی علم کا ساتھ دیتے رہیں گے اور اس علم پھیلانے کے مشن کو ہمیشہ جاری رکھیں گے بہت بہت شکریہ دوستو ![]() ![]() ![]() |
#14
|
||||
|
||||
![]() Quote:
بہت شکریہ زبیر بھائی
آپ کے کام کا بھی جواب نہیں آپ نے بھی بہت ساتھ دیا میگزین میں ان شاءاللہ بھائی ضرور چلتا رہے گا یہ مشن آئی ٹی علم کے ساتھ اور آپ سب دوستوں کے ساتھ پسند کرنے کا بہت شکریہ ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() |
#15
|
||||
|
||||
![]() Quote:
راحیل بھائی اس میں جو کام آپ نے کیا ہے وہ کوئی دوسرا نہیں کرتا لیکن جو کام ہم نے کیا ہے وہ کوئی بھی کرسکتا ہے۔
اس لیے اس میں ساری محنت آپکی اور اسحاق بھائی کی ہے۔ آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔ ![]() |
#16
|
||||
|
||||
![]() Bhot Acha Aur Zabardast Magzeen Banaya hai.
Allah Pak itilm ko isi Tara Taraqi day.Ameen ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
|
#17
|
||||
|
||||
![]() hmmmmmmmm
Mai itilm ki puri team ko dil se third Anniversary ki mubark bad deta hu Allah kere aisy hi itilm tarqi kerta rhe or jaha tak bat hia magzine ki to kya baat hai puri team ki Specially Raheel bhai or ishaq bhai ap ki designing lajawab hai or tehrere bhi buht achi or sbaq amoz hia Mashalah puri team ki mehnat is mai nazar a rhi hai Aagin bundle of thans to all team ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() |
#18
|
||||
|
||||
![]() Quote:
پاجی ڈیزائننگ تو آپکو بھی آتی ہے مگر آجکل آپ دکھا نہیں رہے
![]() |
#20
|
||||
|
||||
![]() السلام علیکم
آئی ٹی علم کو تیسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بالخصوص یونس اور قیصر بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو اور آئی ٹی علم کی پوری ٹیم کو بھی بہت بہت مبارک ہو اس خوشی کے موقع پر ایک شاندار میگزین شائع کر کے دل خوش کر دیا بہت پیارا میگزین شائع کیا ہے جو ہر لہذ سےبہت عمدہ ہے اس میں تمام ہی تحریریں بہت پیاری ہیں علم کا خرانہ بھرا ہوا ہے ڈایزئن کا تو جواب ہی نہیں بہت ہی زبردست اس پر میگزین کی تمام ٹیم خصوصی مبارک باد کی مستحق ہے میری طرف سے میگزین کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آئی ٹی علم کو مزید ترقی وکامیابی دے اس کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمین
__________________
![]() Last edited by IMRAN HAIDER; 05-17-2013 at 09:19 PM. |
![]() |
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
23 March magazine 2013 ITILM | ZIDI RAJPOOT | 23 March | 58 | 03-09-2015 07:55 PM |
Tags |
2013, 3rd, anniversary, itilm, magazine |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
Thread Tools | |
|