Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Entertainment And Fun > Women Section > Health & Care
Forgot Password? Join Us!


Thread Title


ایک نظر اِدھر بھی

Health & Care


Reply
Thread Starter shaan Replies 1 Views 142  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 01-14-2020, 03:01 PM
shaan's Avatar
shaan shaan is offline
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Posts: 404 -- Threads: 125
Rep Power: 10
shaan is on a distinguished road
Lightbulb ایک نظر اِدھر بھی

Sponsored Links

Name:  83182031_2530669477181811_1475079377912856576_o.jpg
Views: 6
Size:  29.4 KB

ایک نظر اِدھر بھی

کلینک میں ایک 9 سالہ بچے کو چیک کررہاتھا جس کے دانت میں درد تھا ، اُس کی ماں کہہ رہی تھی کہ بچے کو میں نے دانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے لیکن فرق نہیں آیا ہے ۔۔۔
ٹھرئیے
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کررہی تھی وہ تیز ترین درد کُش انسیڈ یعنی فلربیبروفن ہے ، جو معدے کے ساتھ ، جگر ، گُردے کا ستیاناس کردیتی ہے اور وہ بھی اس کم عُمر کے بچے کو کیوں دی ؟
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی پیناڈول گولیوں سے لاکھوں کروڑوں لوگ جگر کی سُکڑنے والی بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور ہورہے ہیں ۔
پونسٹان ، بروفین ، ڈائکلو ، وورین ، بریکسین ، فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں ، لیکن یہ ادویات فائدے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کے حامل بھی ہیں ۔اس کا زیادہ یا متواتر استعمال دِل ، جگر اور گُردوں کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔
آج کل تو ہر کوئی بیفلام دھڑادھڑ استعمال کررہے ہیں ۔یہ کام نہ کریں ۔بِلاضرورت اور کم تکلیف میں دردوں کی دوائیوں سے پرھیز کریں ۔۔
آسان حل ۔۔۔۔
آپ دردوں اور بُخار کی صورت میں اجوائن کو جوش دیکر پئیں ۔اجوائن سے ہومیوپیتھک دوائی بیلاڈونا بنتی ہے جو بُخاروں کی مُجرب دوائی ہے ۔
مقامی خودرو پودے شماکے کو پانی میں جوش دیکر پیاکریں ۔
اگر درد ہمیشہ رہے تو ادرک ، لہسن ، کالی مرچ کو سالن میں ڈبل ، ٹربل کرلیں ۔
کچی ہلدی کو جوش دیکر پیاکریں ۔
دردوں کیلئے سورنجانِ شیریں پیس کر دودھ سے لیا کریں ۔
اپنا دُشمن خود نہ بنیں ۔انگریزوں کو مالی فائدہ نہ دیں ۔
آپ نے ٹی وی پر پیناڈول کا اشتہار دیکھا ہوگا جس میں کہتے ہیں کہ سردرد میں دوگولیاں پیناڈول لیں ۔۔تو ایسا بِلکل بھی نہ کریں ۔یہ ایک ہزار ملی گرام بنتی ہے جبکہ آپ کا سردرد صرف بھاپ لینے سے بھی ٹھیک ہوسکتاہے ۔
جسمانی درد تھکاوٹ کیوجہ سے ہوتی ہے تو آپ جی بھر کر آرام کریں ۔خالی پیٹ دردوں کی کوئی دوائی نہ دیں ۔
بچّوں کو لگاتار کیل پول ، پیڈرال یا بروفین شربت نہ پلائیں ۔۔
بچّوں اور بڑوں کی زیادہ بیماریاں ناک بند ہونے کیوجہ سے ہوتی ہیں تو ایسے میں گرم بھاپ دیاکریں ، جوشاندہ اور توت سیاہ شربت پلایاکریں ۔سبز قہوہ ، ادرک اور شہد ملا کر پلایا کریں ۔۔
لکیر کے فقیر نہ بنیں ۔ذرا سی تکلیف کی صورت میں اتنی نُقصان دہ انگریزی ادویات دھڑادھڑ استعمال نہ کریں ۔۔۔۔ہمیشہ کے نُقصان سے بچیں ۔گُردوں ، دِل اور جگر کو تباہ ہونے سے بچائیں

__________________
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 01-27-2020, 07:05 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 34
Posts: 6,122 -- Threads: 968
Rep Power: 13
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Arrow Re: ایک نظر اِدھر بھی


بہت ہی شاندار اور معلوماتی تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ شان بھائی
__________________
Reply With Quote
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسند lovebank Urdu Poetry 13 08-06-2013 06:39 PM
اب اک خواھِش ھے دل میں تجھکو رات بھر جاگ کر د& anwar_hussain Urdu Poetry 10 01-04-2013 02:02 PM
کچھ اِس طرح سےنظر انداز کر دیا لوگوں نے ہمی anwar_hussain Urdu Poetry 7 12-30-2012 08:17 PM
رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسند lovebank Urdu Poetry 4 11-07-2012 08:49 AM
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد \\// HaMi_SofT_ChamP \\// Design Poetry 15 05-25-2012 07:22 PM



Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
IQBAL HASSAN, shaan
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2020, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2020, Itilm.com, All Rights Reserved