Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Entertainment And Fun > News & Updates
Forgot Password? Join Us!

News & Updates Current issues of the world....... and your views News & Updates


Thread Title


کورونا وائرس: ریلوے آپریشن بند، کراچی کے ک

News & Updates


Reply
Thread Starter sobiaansari Replies 0 Views 38  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 03-25-2020, 03:34 PM
sobiaansari sobiaansari is offline
Junior Member
 
Join Date: Feb 2020
Location: pakistan
Age: 20
Posts: 5 -- Threads: 5
Rep Power: 0
sobiaansari is on a distinguished road
Default کورونا وائرس: ریلوے آپریشن بند، کراچی کے ک

Sponsored Links



کراچی: کورونا وائرس کا مزید پھیلاؤکو روکنے کے لیے ریلوے آپریشنز بند کرکے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ملک میں کورونا وائرس اور صوبوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے بعد پاکستان ریلوے نے گزشتہ روز رات 12 بجے سے تمام ٹرینیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریلوے آپریشن معطل ہو چکا ہے اور کراچی سے کوئی ٹرین روانہ نہیں کی جار ہی تاہم مختلف شہروں سے گزشتہ روز چلنے والی ٹرینیں کراچی پہنچ رہی ہیں۔ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پلیٹ فارم پر کسی بھی شخص کو آنے کی اجازت نہیں، عوام سے اپیل ہے ریلوے آپریشن بند رہنے تک اسٹیشن نہ آئیں۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی کینٹ اسٹیشن پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعنیات کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جب کہ مہلک وائرس کی وجہ سے 7 افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
Source: https://onlineindus.com/urdu/47965
__________________
Urdu News
Reply With Quote
Sponsored Links
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
خودکشی پرقابوپانے والی سمارٹ فون اپیلی کی IQBAL HASSAN General Knowledge 3 04-14-2015 10:45 AM
پاکستانی ٹیم 1992 والی نہیں، ورلڈ کپ 2015 کے کوارٹ&# Rania Sports 4 02-07-2015 09:53 PM
اعصام الحق ٹینس رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ UmerAmir Sports 5 12-26-2013 08:29 PM
پلے سٹیشن 4 ، مئی یا جون میں متعارف کروایا جا& Ijaz Farooq News & Updates 11 02-14-2013 11:03 PM
پرسنل کمپیوٹر سے آئی پیڈ تک کا سفر ضرور دیک *QAMAR_RK* General Knowledge 7 06-11-2012 08:10 PM



Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 1
sobiaansari
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2020, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2020, Itilm.com, All Rights Reserved