Pakistan's Urdu Forum For IT Education
 

Go Back   www.itilm.com > Information Technology Zone > Education
Forgot Password? Join Us!


Thread Title


سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے

Education


Reply
Thread Starter sobiaansari Replies 1 Views 377  Show Printable Version | Email this Page | Subscription
share |
share topic
 
Thread Tools
  #1  
Old 04-22-2020, 03:08 PM
sobiaansari sobiaansari is offline
Junior Member
 
Join Date: Feb 2020
Location: pakistan
Age: 20
Posts: 10 -- Threads: 10
Rep Power: 0
sobiaansari is on a distinguished road
Default سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے

Sponsored Links


محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سال 2020 تا 2021 کی پالیسی جاری کردی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سال یکم جون سے شروع ہوگا جب کہ کیمبرج سسٹم کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ یکم تا تیسری جماعت کے طلبہ کو تحریری ٹیسٹ اور جائزہ لینے کے بعد پروموٹ کیا جائے گا، چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے جب کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بورڈز دسویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 اگست تک جاری کرنے کے پابند ہوں گے، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 6 جولائی سے شروع ہوں گے جب کہ دسویں جماعت کے نتائج کے بعد ہی گیارہویں جماعت کے داخلوں کا اعلان کیا جائے گا۔یاد رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے جب کہ تعلیمی ادارے بدستور 31 مئی تک بند رہیں گے۔کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں اموات کی مجموعی تعداد 66 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 3053 ہو گئی ہے۔

https://onlineindus.com/urdu/48742
__________________
Urdu News
Reply With Quote
Sponsored Links
  #2  
Old 04-22-2020, 10:19 PM
IQBAL HASSAN's Avatar
IQBAL HASSAN IQBAL HASSAN is offline
Moderator
 
Join Date: Apr 2013
Location: G-9/2,ISLAMABAD.
Age: 35
Posts: 6,179 -- Threads: 972
Rep Power: 14
IQBAL HASSAN is on a distinguished road
Default Re: سندھ میں میٹرک کے امتحانات 15 جون سے ہوں گے



بہت ہی زبردست
آچھی خبر ہے
بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
اپ کابے حد شکریہ صوبیہ سیسٹر

__________________
Reply With Quote
Reply

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے IQBAL HASSAN Urdu Poetry 2 06-30-2019 03:05 PM
برف جیسے لمحوں کو دی ہے مات پِھر میں نے IQBAL HASSAN Urdu Poetry 4 02-13-2015 01:11 PM
من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جات anwar_hussain Urdu Poetry 5 03-02-2013 07:04 PM
جو ہوتا ہے مسلمانوں کے گھر پیدا نہیں ہوتا T@nHa.D!L Islam 15 12-29-2012 10:21 AM
حج کرنا پچھلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے IMRAN HAIDER Sunnat Aur Hadees 4 10-10-2012 07:25 PM



Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 3
IQBAL HASSAN, sobiaansari, TariqRaheel
Thread Tools


Login

Flag Counter


Powered by vBulletin® Version 3.8.11
Copyright ©2000 - 2020, vBulletin Solutions, Inc.
Copyright © 2010- 2020, Itilm.com, All Rights Reserved